کون ہے جو محفل میں آیا 72

شمشاد

لائبریرین
اررررے ، اچھا یہ لیجیے

2259565-chilli.png
 

محمد امین

لائبریرین
میں بھی یہ پُھلے (popcorn) ختم کر لوں، پھر جاتا ہوں۔

شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں



ویسے ہی کھٹاکھٹ ٹائپنگ کر کے بھوک چمک اٹھی ہے اور یہاں پھلے دیکھ کررررررر :brokenheart:

میں نے ۵ صفحات ٹائپ کر لیے "ام الکتاب" کے۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top