کون ہے جو محفل میں آیا 72

محمد امین

لائبریرین
آپ خود ہی ہو گئے بابا جی
میں کوئی خاتون نہیں ہوں
اچھی بھلی ابھی لڑکی ہوں

فہیم بھیااااااا سمجھا لیں امین بھیا کو
ہمارے کو خاتون بول رہے ہیں

ارے تم خاتون نہیں ہو کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اچھا چلو ۔۔۔لڑکی ہی سہی۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top