کون ہے جو محفل میں آیا 72

محمد امین

لائبریرین
الحمد للہ، اللہ کا کرم ہے۔

آپ سنائیں آپ کے ہاں آسمانی و زمینی موسم کیسے ہیں؟

سوری شمشاد بھائی اس وقت جواب نہیں دے سکا تھا میں ۔۔۔ دوست آگیا تھا میرا۔۔۔ پھر میں اس کے ساتھ ایک اور دوست کے گھر چلا گیا تھا۔۔۔

موسم قدرے سرد ہے ۔۔۔ زمینی موسم سے کیا مراد ہے :) ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top