کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
المونیم فوئل ختم ہو گیا ہے اور میں ابھی گھر واپس آیا ہوں تو جانے کا موڈ نہیں۔ بس ہری مرچیں کافی ساری ڈال دوں گا اور ساتھ کچھ مصالحہ جات۔ پین میں خود ہی چکن گل جائے گا۔ کافی مزے کا بنتا ہے اس طرح بھی

میں نے کل بنایا تھا کچھ کچھ ایسا والا
چکن کو کٹ کر کے ایک پین میں ڈالا اس کے اوپر انین، ٹماٹوز اور گرین چلیز ود ہربز ڈال دئیے
اور ایک ٹی اسپون اوئل کی ۔۔۔ اور پھر اس کو کور کر دیا۔۔ خود ہی پکتا رہا اور بنا بھی بہت اچھا تھا
 

مقدس

لائبریرین
وقت تو اتنا نہیں لگا لیکن کام کافی اہم ہے اس لئے الٹا افسوس ہو رہا ہے کہ ابھی تک پورا نہیں ہو سکا :(
ان شاءاللہ بھیا ہو جائے گا
اگر میں آپ کی کوئی ہیلپ کر سکوں تو آپ مجھے ضرور کہیے گا بھیا
آئی ول ڈو ان شاءاللہ
 

قیصرانی

لائبریرین
لیں بھلا یہ بھی پوچھنے کی بات ہے؟ چائے پلوا دیں اور جتنی دیر میں چائے پیتا ہوں، آپ ذرا ایک دو زمروں میں میرا ہاتھ بٹا دیں۔ چائے آ جائے تو آپ کو بتا دیتا ہوں کہ کیا کرنا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
اچھی ہوں الحمدللہ ۔۔
آپ کدھر تھیں پیاااااااااا اور یہ اتنے کھانے کیا تیمور بھائی کے ماما بابا کے لیے بنائے جارہے ہیں ۔:)

میں آکورڈنگ ٹو اسماعلیل اپنے سسرال والوں کو امپریس کر رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی

ہاں ناں ان کے لیے ہی اور امی سب مجھ سے بنوا رہی ہیں
 

مقدس

لائبریرین
آج چائے نہیں پلوانی کیا؟

یہ لیں بھیا چائے

stock-vector-vector-white-tea-mug-there-are-variety-of-tea-things-in-my-portfolio-please-take-a-look-29655046.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں آکورڈنگ ٹو اسماعلیل اپنے سسرال والوں کو امپریس کر رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی

ہاں ناں ان کے لیے ہی اور امی سب مجھ سے بنوا رہی ہیں
ہی ہی ہی
اچھا ہے ناں تو پھر کچھ امپریس ہورہے ہیں کہ نہیں ؟ :)
آپ کی تو خوب پریکٹس ہورہی ہے اب تو روٹی بالکل گول بنتی ہوگی ناں پیا ؟
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی
اچھا ہے ناں تو پھر کچھ امپریس ہورہے ہیں کہ نہیں ؟ :)
آپ کی تو خوب پریکٹس ہورہی ہے اب تو روٹی بالکل گول بنتی ہوگی ناں پیا ؟

ہی ہی ہی ہی کچھ کچھ ہو رہے ہیں میرے خیال میں
روٹی بالکل گول تو نہیں بنتی ابھی بھی پر وہ مائینڈ نہیں کرتے۔۔ ماما تو کہہ رہی تھیں کہ کوئی بات نہیں ان کی اتنے سالوں بعد بھی گول نہیں بنتی۔۔۔۔ ہی ہی ہی
میں نے کہا ماما یہ بابا تو بہت سوئیٹ ہیں کچھ نہیں کہتے لیکن آپ کے بیٹے بہت نخرے کرتے ہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
چائے کا شکریہ۔ جب فری ہو جائیں تو بتائیے گا تاکہ میں آپ کو کام بتا سکوں :)
جی بھیا بتائیں
میں ابھی تو فری ہوں اور آپ تھوڑا زیادہ کام بتا دیں کیونکہ میں رات کو آتی ہوں توکوئی نہیں ہوتا تب میں بور ہونے کے بجائے کام کر لوں گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top