کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم بھیاززز
کیسے ہیں
میری بس ابھی آنکھ کھلی تو یہاں آکر دیکھنے کو من کیا
اس سے پہلے کہ تیمور کی آنکھ کھلے اور ان کا من کرے میرے کو دو لگانے کا
مجھے بھاگ جانا چاہیے
بیکاز اٹس 3 ان دا مارننگ
 
السلام علیکم بھیاززز
کیسے ہیں
میری بس ابھی آنکھ کھلی تو یہاں آکر دیکھنے کو من کیا
اس سے پہلے کہ تیمور کی آنکھ کھلے اور ان کا من کرے میرے کو دو لگانے کا
مجھے بھاگ جانا چاہیے
بیکاز اٹس 3 ان دا مارننگ

آنکھیں بند کر کے لبوں کو مسکراتا چھوڑ کر سو جائیں بٹیا رانی۔ :)
 
ہم تو سوچ رہے ہیں کہ آج ایک سوال پوسٹ کریں سبھی کے لئے کہ "ہماری بے حد پیاری اپیا رانی سے کون کون پیار کرتا ہے؟" :) :) :)

اس کا ایک فائدہ تو یہ ہوگا کہ اپیا رانی کے سارے بچے جواب دینے کے لئے محفلین بن جائیں گے۔ پھر لطف آئے گا جونئیر محفلین کی بھیڑ کے ساتھ۔ :)
 
عندلیب

محفلین

ہمیں ہمارے بچے پیار نہیں کرتے کیونکہ ہم ان کی ہٹلر ماں ہیں۔ :grin:
 
بھیا ہمارے ہاں ایک کہاوت ہے سونے کا گھس کر اور آدمی کو بس کرنا دیکھنا چاہیے۔:)

لیکن اپیا رانی، ہمارے تعلقات کیسے ہوں اس کا تعین محض اس پر تو نہیں ہوتا کہ آپ ہمارے لئے کیسے ہیں بلکہ اس پر بھی ہوتا ہے کہ ہم آپ کے لئے کیسے ہیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top