کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
تھینک یو ناعمہ
میرے کو سچی میں بڑی بھوک لگ رہی تھی
ہی ہی ہی

اور شمشاد بھیا ہمارا چائے خانہ کسی اور کو دینے والے تھے
میں نے جلدی سے نیا کھول لیا کہ کسی اور کے ہاتھ نہ لگے
ہی ہی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ کو کمرے میں بند کرنا پڑے گا اور ساتھ ہی اے سی آن کر دیں گے فُل، پھر وہ خود ہی کہیں گے کہ میں کسی کو نہیں دیتا میری توبہ۔:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اور پھر و علیکم السلام

میں ادھر ہی ہوں۔ اچھا۔

وہ تو میں ذرا باورچی خانے تک گیا تھا۔ کچھ تھوڑا سا کام کرنے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد لالہ کو کمرے میں بند کرنا پڑے گا اور ساتھ ہی اے سی آن کر دیں گے فُل، پھر وہ خود ہی کہیں گے کہ میں کسی کو نہیں دیتا میری توبہ۔:laugh:
اے سی تو فُل کر دو گی تو معلوم ہے بِل کتنا آئے گا؟ تمہاری ایف ایم 101 کی ساری تنخواہ سے بھی زیادہ۔
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام مقدس بیٹی کیسی ہو :) :)

کہاں جمع کرانے گئے ہیں ؟؟÷:rolleyes:
انکو پتا بھی ہے میں نے ان سے لڑائی کرنا ہوتی ہے :(

وہ تو آگئے ہیں واپس ۔۔۔۔چلو تم مجھ سے لڑ لیا کرو۔۔۔ مگر دیکھو ناخنوں سے نوچنے کی نہیں ہوتی اچھا۔۔۔۔

محمد امین لالہ ، مقدس اور محب علوی لالہ آجائیں مل کے کھاتے ہیں :)

chinese-food.jpg

اوئے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رال بہہ گئی ہماری تو
 

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں امین بھیا

محب بھائی آپ کیسے ہیں۔۔

شمشاد بھیا چائے پلائیں ناں مجھے
 

محمد امین

لائبریرین
میں اچھی ہوں امین بھیا

محب بھائی آپ کیسے ہیں۔۔

شمشاد بھیا چائے پلائیں ناں مجھے

اچھا بھئی ساتھیوں ۔۔۔ ہم اب گھر جائیں گے ۔۔ چھٹی ہونے والی ہے۔۔۔ریل کا ڈبہ خالی ہے۔۔۔۔ریل میں بیٹھا کوّا۔۔۔چار آنے کا پوّا۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام مقدس بیٹی کیسی ہو :) :)



وہ تو آگئے ہیں واپس ۔۔۔ ۔چلو تم مجھ سے لڑ لیا کرو۔۔۔ مگر دیکھو ناخنوں سے نوچنے کی نہیں ہوتی اچھا۔۔۔ ۔



اوئے ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ رال بہہ گئی ہماری تو

نہیں میں نے شمشاد لالہ سے ہی کرنی ہے :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top