کون ہے جو محفل میں آیا 63

وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی اور یہ چاند بابو نے کون سی قسم کھا رکھی ہے کہ دعا سلام کو بھی نہیں آتے؟ :)
 
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں امین بھائی؟

ویسے آج ہم بہت خوش ہیں۔ لہٰذا لوگوں کی جو جو فرمائشیں ہوں ابھی سے بتا دیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top