چالان ہوتے ہیں، ہوتے کیوں نہیں، مختلف جگہوں پر کیمرے لگے ہوئے ہیں، تو جہاں کیمرہ ہوتا ہے وہاں آہستہ ہو جائیں۔ تو کیمروں کے مقامات آپکو یاد ہیں کیا ؟؟ :hypnotized: آپ تو مجھے مشکوک لگ رہے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔ :tongue: