کون ہے جو محفل میں آیا -58

چالان ہوتے ہیں، ہوتے کیوں نہیں، مختلف جگہوں پر کیمرے لگے ہوئے ہیں، تو جہاں کیمرہ ہوتا ہے وہاں آہستہ ہو جائیں۔

امریکہ میں تو جہاں بھی ایسے کیمرے لگے ہوں وہاں ان کو باقاعدہ لکھنا پڑتا ہے کہ یہاں کیمرے سے نگرانی کی جا رہی ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top