کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
تو کسی خاتون ڈاکٹر سے چیک کرا لیتے۔ :)
ہاہاہا۔۔ایک خاتون ڈوکٹر سے بذریعہ ایس ایم ایس علاج کرالیا ہے۔۔ وہ تو پردہ نشین نہیں ہیں مگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ پردہ نشین ہی رہیں۔۔
آجکل تو ایم اے انگلش کی شامت آئی ہے اپیا :)

تم ایم اے انگریزی کر رہی ہو :eek:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا۔۔ایک خاتون ڈوکٹر سے بذریعہ ایس ایم ایس علاج کرالیا ہے۔۔ وہ تو پردہ نشین نہیں ہیں مگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ پردہ نشین ہی رہیں۔۔

تم ایم اے انگریزی کر رہی ہو :eek:

جی کر رہی ہوں کیوں کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟::happy:
 
ہاہاہا۔۔ایک خاتون ڈوکٹر سے بذریعہ ایس ایم ایس علاج کرالیا ہے۔۔ وہ تو پردہ نشین نہیں ہیں مگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ پردہ نشین ہی رہیں۔۔

کیوں بھئی، کبھی اتفاقاً ان کی جھلک دیکھ لی تھی کیا (اور توقعات کے برخلاف مایوسی ہوئی)؟ :)
 
محمد امین

لائبریرین
کیوں بھئی، کبھی اتفاقاً ان کی جھلک دیکھ لی تھی کیا (اور توقعات کے برخلاف مایوسی ہوئی)؟ :)
ارے بھئی ہمارا مطلب ہے کہ ہم چاہتے ہیں سب خواتین پردہ نشین ہی رہیں۔۔۔ویسے تو وہ ہماری بالکل ہی بچپن کی ساتھی ہیں۔۔۔ ڈوکٹر دوست ہونے کا یہ فائدہ ہے مفت علاج :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top