کون ہے جو محفل میں آیا -56

وعلیکم السلام۔ شگفتہ بٹیا الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور آرکیڈ میں جیتنے کے لئے کیا کیا منصوبے ترتیب دیئے ہیں؟

ویسے ہم رشوت لے کر اسکور بڑھانے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ شگفتہ بٹیا الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور آرکیڈ میں جیتنے کے لئے کیا کیا منصوبے ترتیب دیئے ہیں؟

ویسے ہم رشوت لے کر اسکور بڑھانے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔ :)

سعود بھائی ، شمشاد بھائی سے رشوت لینے کا سوچ رہے ہیں ؟
میں سوچ رہی تھی کہ شمشاد بھائی کو کچھ ٹپس بتاؤں کھیل کی ۔
 
رشوت کے معاملات ہم در پردہ طے کرتے ہیں۔ پبلک فورم پر محض اس کی تشہیر کرتے ہیں۔ آخر کو ہمارے بھی کچھ اصول ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top