کون ہے جو محفل میں آیا -54

مقدس

لائبریرین
بات تو تمہاری ٹھیک ہے لیکن ڈرائیور ڈیوٹی بھی بہت ضروری ہوتی ہے۔

وہ تو ہے بھیا۔۔۔ لیکن آج آپ دن میں میرے ہوتے ہوئے بالکل آن لائن نہیں ہوئے۔۔ پہلے ہوا کرتے تھے چاہے تھوڑی دیر کے لیے بھی۔۔۔ اس لیے نیکسٹ ویک اینڈ سے آپ نے دن میں میرے ہوتے ہوئے ضرور آنا ہے،،
 

مقدس

لائبریرین
ارے نہیں بھئی، کھانا وانا تو میں نہیں پکاتا، وہ کیا ہے کہ مرغے کاٹنے تھے۔

ہیں۔۔۔ بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مرغے خود کاٹتے ہو۔۔۔ ایک بار بابا جانی نے کیا تھا۔۔ ہم میں سے کسی نے کھانا ہی نہیں کھایا اس دن۔۔ اس لیے پھر بابا باہر سے ہی کروا کر لاتے تھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top