کون ہے جو محفل میں آیا -54

شمشاد

لائبریرین
لیں آپ کو علم ہی نہیں سعود بھائی۔

ناعمہ کے سر میں اکثر سر درد رہتا ہے، جس کا سایہ مقدس پر بھی پڑ چکا ہے، جس کی وجہ سے یہ دونوں سردرد بہنیں بنی ہیں۔ اب یہ تیسری بھی شامل ہو گئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top