کون ہے جو محفل میں آیا -53

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو وہ پکوڑوں کی دعوت تھی۔ ویسی سچی بات ہے پردیس میں دیسی کھانوں کی دعوت بھی ایک نعمت ہے۔
 
جی شمشاد بھائی وہ صاحب یہاں ایک فوڈ چین کی شاپ پر جاب کرتے ہیں۔ اچھی دعا سلام ہے۔ انھوں نے فون کرکے کہا کہ سعود صاحب آ جائیں ہم نے کچھ الم غلم بنا رکھا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یقین مانیں سعود بھائی پردیس میں یہ الم غلم وہ مزہ دیتا ہے کہ گھر گرہستی میں طریقے سلیقے سے بنا ہوا کھانا بھی وہ مزہ نہیں دیتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top