کون ہے جو محفل میں آیا -53

مقدس بٹیا آپ ایسی چیزیں ہی کھائیں گی جن سے آپ کے گلے کو نقصان پہونچے۔ :)

پپو بھائی ناشتہ ہلکا ہے یا بھاری اس کی مقدار تو ناشتہ کرنے والے پر بھی منحصر ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس کو چاہیے کہ ایسی چیزیں کھانے کے لیے گلے کو بائی پاس کرنے کے لیے کوئی پائپ لگوا لے۔ :):laughing:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top