کون ہے جو محفل میں آیا - 52

شمشاد

لائبریرین
نہ ہی مقدس ہے اور نہ ہی فیصل آباد والی پارٹی ہے، شاید اس لیے

اور میم نون تو لگتا ہے بیگم کو پیارے ہو گئے۔
 
اوہو، یقیناً گڑیا رانی تھکی ہوئی ہوں گی۔ تبھی وہ اتنی جلدی سو گئیں۔ کوئی بات نہیں بٹیا رانی۔ جب وہ کہیں کہ جاگ گئی ہیں تب ان سے پوچھ لیجئے گا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top