کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سوال نہ ہوا کوئی کھلونا ہوگیا کہ جب چاہا گول کردیا جب چاہا سیدھا کردیا:rolleyes:
ویسے جو آپ کا مطلب ہے ویسا کچھ قبول کرنے کی نوبت نہیں آئی ابھی تک:)
 

فہیم

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ،
لگتا ہے اب مجھے چشمے کا نمبر بدل لینا چاہیے:noxxx:
سچی پہلے پڑھا ہی نہیں وہ:(

اور ہم نے کہاں سے آنا ہے۔
گھر میں ہی براجمان ہیں۔
بس آفس گئے تھے اور آفس سے ہی واپس آئے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
مگر ہم نے کوئی ٹائم تو نہیں لکھا۔
آنے جانے کا۔
آفس سے آئے تو عرصہ ہوا۔
ابھی تو ہم کئی گھنٹوں سے گھر میں ہی براجمان ہیں۔
 

خوشی

محفلین
ہو سکتا ھے آپ کو وہاں بھیجا جاتا ہو جہاں پولیس والے بنا وردی جاتے ہوں تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے کہ پولیس آئی ھے
 

فہیم

لائبریرین
ایسی باتیں نہ کریں۔
ایسا نہ ہو کوئی پولیس والا پڑھ لے۔
اور مجھے زبردستی پولیس والا بنانے پر نہ تُل جائے:nailbiting:
 

خوشی

محفلین
خوب کہا ، چلین میں اب نہیں کہتی آپ کو پولیس والا ٹھیک، ویسے آپ اس جاب ے لئے فٹ تھے
 

شمشاد

لائبریرین
پولیس کی نوکری بہت اچھی بھی ہے اور بہت بُری بھی ہے۔ یہ تو اب پولیس والے پر منحصر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہی ہوں استانی جی۔

باقی آتے جائیں گے اور اپنا اپنا حال بتاتے جائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top