کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو آج ایڈمیشن فام جمع کروانے آیا ہوں، لیکن فیس گھر ہی بھول آیا ہوں۔
برائے مہربانی میرا ایڈمیشن قبول کجیے۔
عین نواز ہوگی،
العارض : خواجہ محمد طلحہ۔

لیکن آپ کا نام تو پہلے ہی حاضری رجسٹر میں درج ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
یاروں ،دوستوں کی نوازش سے ہم کسی پریڈ میں بھی کبھی غیر حاضر نہیں گردانے گئے;)
اب معلوم نہیں یہاں کون میرا محسن بنا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تسلیم عرض ہے۔

آج آپ اس وقت یعنی کہ دن دہاڑے، لگتا ہے کام سے چھٹی کی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیریت سے جاؤ اور خیریت سے آؤ۔ وہاں زیادہ ہی گپیں مارنے نہیں بیٹھ جانا، واپس آ کر گھر کا کام بھی کرنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بھتیجی تم نے جواب ہی نہیں دیا میری بات کا کہ نتیجہ کب آنا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top