کون ہے جو محفل میں آیا 3

عمر سیف

محفلین
ڈائل آپ میں سب سے زیادہ پرابلم شاید لائن میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ٹیلیفون کی تار میں بریک ہو یا کوئی اور وجہ سے آواز آ رہی ہو خراب سی تو نیٹ صحیح نہیں چلتا۔
ورنہ ڈائل آپ پہ بھی اچھی سپیڈ مل جاتی ہے۔

میں ابھی 50 کے،بی، پی، ایس پہ کنیکٹ ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top