کون ہے جو محفل میں آیا 27

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔ نہیں میں تو شور مچا کر آؤں گی تا کہ جنہوں نے میرا ادھار چکانا ہے ذرا خبردار ہو جائیں ۔۔۔۔:tongue:
 
حسن بھائی آپ بھی معاف ہی کر دیجئے ویسے جو دو دن سے زیادہ عرصے تک تقاضہ نہیں کرتے ان کے بارے میں یہ سمجھتا ہوں کہ انھوں نے معاف کر دیا۔ اور اب یہ دو دن کے بجائے اور بھی کم کرنے والا ہوں اگلے معاشی سال میں۔
 

سارہ خان

محفلین
سعود بھیا آپ جلدی سے ان کے 500 چکائیں تا کہ یہ پھر میرے ہزار چکائیں کب سے آپ کی وجہ سے ٹال رہے ہیں ۔۔۔:tongue:
 

زینب

محفلین
ارے تم مجھ سے پہلے کیوں‌آئے ہو اور تم نا رات کیا سارا دن یہاں‌ہی ہوتے ہو محفل کی چوکیداری کرنے کا کام تمہارے زمے ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top