کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اففففففففففففف فہیم بھائی-----کوئی حال نہیں آپ کا۔۔۔۔۔۔اب اگلی پوسٹ میں‌یہ نہ کہہ دیں کہ آپ خود ہی ڈبے میں‌بند ہو کر آ جائیں گے۔ حیران کرنے۔:laughing::laughing:

:rollingonthefloor:
پھر تو واقعی پریشانی ہوجائے گی آپ کو:rolleyes:
کیوں کہ وہاں پہنچتے پہنچتے فہیم بھائی اپنی اصلی حالت کے بجائے کچھ اس حلیے:skull: میں آجائیں گے:grin:
 
نایاب

لائبریرین
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔بدلے تو لوں‌گی میں اور وہ بھی بھتیجے کے ابّے سے۔۔۔۔۔۔
دعا کے لیے شکریہ بڑے بھائی۔
ویسے آپ کا نام محسن نایاب ہے ؟

السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
انشااللہ
پاکستان آ کر جب بھتیجے جانی سے مل لیں گی تو
پوچھوں گا پھوپھی اماں سے ۔
نام " نایاب نقوی " ہے اور یہ "محسن " محفل والوں کی عطا ہے
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آپ آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
:rollingonthefloor:
پھر تو واقعی پریشانی ہوجائے گی آپ کو:rolleyes:
کیوں کہ وہاں پہنچتے پہنچتے فہیم بھائی اپنی اصلی حالت کے بجائے کچھ اس حلیے:skull: میں آجائیں گے:grin:
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
سدا خوش رہیں آمین
بہن دیکھ کر خوش ہو جائے
بھائی کو اور کیا چاہییے ۔
اللہ سب بہنوں بیٹیوں کو سدا خوش رکھے آمین
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
بھائی سچّی بھتیجے تو بڑے پیارے لگتے ہیں بس ان کے ابّے ہی تنگ کرتے ہیں تو ان پر ہی غصّہ آتا ہے،،

نقوی ،آپ فقہ جعفریہ سے ہیں ؟
 
ناعمہ

محفلین
:rollingonthefloor:
پھر تو واقعی پریشانی ہوجائے گی آپ کو:rolleyes:
کیوں کہ وہاں پہنچتے پہنچتے فہیم بھائی اپنی اصلی حالت کے بجائے کچھ اس حلیے:skull: میں آجائیں گے:grin:

ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا

:laughing::laughing::laughing:
:
0002006E.gif
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
سدا خوش رہیں آمین
بہن دیکھ کر خوش ہو جائے
بھائی کو اور کیا چاہییے ۔
اللہ سب بہنوں بیٹیوں کو سدا خوش رکھے آمین
نایاب

وعلیکم السلام

نایاب بھائی اگر واقعی ڈبے میں بند ہوکر گیا تو پھر صحیح سلامت تو پہنچنا نہیں ہوگا نہ:)
 
نایاب

لائبریرین
بھائی سچّی بھتیجے تو بڑے پیارے لگتے ہیں بس ان کے ابّے ہی تنگ کرتے ہیں تو ان پر ہی غصّہ آتا ہے،،

نقوی ،آپ فقہ جعفریہ سے ہیں ؟
السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
ابے تو پھر ابے ہی ہوتے ہیں نا ۔
بیٹیوں کی خوشی کے لیے جان لٹا دینے والے ۔
جی میرا تعلق فقہ جعفریہ سے ہے
لیکن آزاد فطرت ہوں
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام

نایاب بھائی اگر واقعی ڈبے میں بند ہوکر گیا تو پھر صحیح سلامت تو پہنچنا نہیں ہوگا نہ:)
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
یہ بہنیں یہ بیٹیاں
عجیب امتحان لیتی ہیں
اور انسان کیا نہیں کرتا کہ
بکھر جائے خوشی کی لہر کسی طور
ان کے معصوم چہرے پر
اور ان کی خوشی بھری مسکراہٹ
دیکھ کر سب تھکن دور
اللہ سدا شادوآباد رکھے سب کو آمین
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
یہ ایک بار پھر آپ نے مجھے خود کی یاد دلادی:grin:

ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
کیا کروں آُ کی باتیں‌ہی ایسی ہیں کہ بس ہنسی آ گئی۔

اب میں ذرا کچن میں جا رہی ہوں ،نہیں تو میاں جی شام کو آ کر ہنسائیں گے اچھی طرح سے جب کھانا نہیں بنا پو گا تو۔
او کے جی ذرا دیر سے ملتے ہیں۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ
 
ناعمہ

محفلین
السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
ابے تو پھر ابے ہی ہوتے ہیں نا ۔
بیٹیوں کی خوشی کے لیے جان لٹا دینے والے ۔
جی میرا تعلق فقہ جعفریہ سے ہے
لیکن آزاد فطرت ہوں
نایاب

پھر تو آپ سے مل کر اور بھی خوشی ہوئی میرا تعلق بھی اسی فقہ سے ہے۔۔۔۔:happy:
 
فہیم

لائبریرین
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
کیا کروں آُ کی باتیں‌ہی ایسی ہیں کہ بس ہنسی آ گئی۔

اب میں ذرا کچن میں جا رہی ہوں ،نہیں تو میاں جی شام کو آ کر ہنسائیں گے اچھی طرح سے جب کھانا نہیں بنا پو گا تو۔
او کے جی ذرا دیر سے ملتے ہیں۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ

شکریہ
اور کچن میں‌ لگتا ہے آپ اردو محفل کی ہی کوئی ریسیپی ٹرائی کریں گی:rolleyes:
اللہ حافظ
 
نایاب

لائبریرین
پھر تو آپ سے مل کر اور بھی خوشی ہوئی میرا تعلق بھی اسی فقہ سے ہے۔۔۔۔:happy:
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
دعا کر دیجیے گا کہ ابن آدم سے انسان کا درجہ پا جاؤں
پھر کسی دائرے میں سمٹنا اچھا لگے گا
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
نہیں آج تجرباتی دن نہیں ہے ۔ آج مجھے بریانی بنانی ہے۔ جمعرات ہے نا سسر جہ کا ختم دینا ہے۔ اور آج تو مجھے۔ کھانا خاص بنانا ہے۔ میں نے شہدائے کربلا کا ختم بھی دینا ہے۔او کے اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top