کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی ،بہنوں کو خالی ہاتھ آنے کی اجازت ہے،بھائیوں کو نہیں،تو یہ بتائیں کہ آپ کیا لے کر آئے ہیں‌آتے ہوئے؟:idontknow:

بہن جی دراصل آپ اس سے پہلے کھانے پکانے والے تھریڈ میں چہل قدمی فرمارہی تھیں۔
تبھی میں نے سوچا کہ شاید آپ آتے وقت کوئی چیز بناکر لیتی آئیں:rolleyes:
 
ناعمہ

محفلین
اففففففففففففففففف۔

ہر مرتبہ بہنوں سے ہی امید نا رکھّا کریں نا،کبھی آتے ہوئے کچھ لا کر بہنوں کو بھی حیران کرنا چاہیے-:tongue:
 
نایاب

لائبریرین
فہیم بھائی ،بہنوں کو خالی ہاتھ آنے کی اجازت ہے،بھائیوں کو نہیں،تو یہ بتائیں کہ آپ کیا لے کر آئے ہیں‌آتے ہوئے؟:idontknow:

السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین۔
سچ کہا آپ نے ۔
بہت ساری دعائیں آ پ کے لیے
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
نایاب جی۔ دعاؤں کا بہتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ۔۔۔۔
اللہ آپ کو بھی‌صدا خوش اور شاد و آباد رکھّے آمین۔ ویسے رہتی کہاں ہیں‌آپ ؟ اور کیا میرڈ ہیں؟۔ میرا ابھی اس فورم پر کسی سے بھی کوئی خاص تعارف نہیں ہے۔ اس لیے کسی کے بارےمیں نہیں‌پتا۔
 
نایاب

لائبریرین
اففففففففففففففففف۔

ہر مرتبہ بہنوں سے ہی امید نا رکھّا کریں نا،کبھی آتے ہوئے کچھ لا کر بہنوں کو بھی حیران کرنا چاہیے-:tongue:
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
افففففففففففففف
یہ بہنیں اتنی لڑاکا کیوں ہوتی ہیں ۔ ؟
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
اففففففففففففففففففف
آپ بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتتتتتتتتتتت معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کے نام سے بہن سمجھی تھی آپ کو۔

اور اگر بہنیں لڑاکا ہیں تو ان کو لڑاکا بناتا کون ہے جی ؟ بھائی ہی نا۔۔۔۔۔۔۔تو بھائیوں سے شکوہ کریں اور سوال بھی۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب جی۔ دعاؤں کا بہتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ۔۔۔۔
اللہ آپ کو بھی‌صدا خوش اور شاد و آباد رکھّے آمین۔ ویسے رہتی کہاں ہیں‌آپ ؟ اور کیا میرڈ ہیں؟۔ میرا ابھی اس فورم پر کسی سے بھی کوئی خاص تعارف نہیں ہے۔ اس لیے کسی کے بارےمیں نہیں‌پتا۔
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
آمین آپ کی دعاؤں پر ۔
مجھے بڑا بھائی سمجھ لیں آپ ۔
ماشا اللہ سے میری اک بیگم اور تین بچے ہیں
دو لڑکے اور اک اللہ کی رحمت میری بیٹی غزل۔
یہ اردو محفل ہے اور اس محفل میں اکثریت اچھے انسانوں کی ہے ۔
جو روایتی اقدار و اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں ۔
سدا خوش و آباد رہیں آپ آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
اففففففففففففففففففف
آپ بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتتتتتتتتتتت معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کے نام سے بہن سمجھی تھی آپ کو۔

اور اگر بہنیں لڑاکا ہیں تو ان کو لڑاکا بناتا کون ہے جی ؟ بھائی ہی نا۔۔۔۔۔۔۔تو بھائیوں سے شکوہ کریں اور سوال بھی۔۔۔
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
کوئی معذرت کی ضرورت نہیں
اللہ سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
سچ کہا آپ نے ۔
بھائی ہی بہنوں کا مان ہوتے ہیں ۔
اور بہنوں کا لڑنا جھگڑنا ۔۔۔
یہی شکوہ بھی ہے اور جواب بھی
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
ہممممممم۔۔۔بہت اچھے بڑے بھائی۔ہماری بھتیجی کا نام تو بہت پیارا ہے،اور بھتیجوں کے نام بھی بتا دیں۔
اور ۔ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔۔۔۔بیگم ایک ہی ہونی اچھّی ہوتی ہے۔اللہ آپ دونوں کا ساتھ بنائے رکھّے آمین۔
 
ناعمہ

محفلین
ویسے میرا اپنا ایک ہی بھائی ہے۔شادی سے پہلے ان سے جتنی لڑائی میری ہوتی تھی کسی بہن کی نہیں ہوتی تھی۔اب شادی کے بعد جتنا میں ان کو یاد کرتی ہوں مجھے یقین ہے کوئی اور نہیں کرتی ہو گی۔۔
 
نایاب

لائبریرین
ہممممممم۔۔۔بہت اچھے بڑے بھائی۔ہماری بھتیجی کا نام تو بہت پیارا ہے،اور بھتیجوں کے نام بھی بتا دیں۔
اور ۔ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔۔۔۔بیگم ایک ہی ہونی اچھّی ہوتی ہے۔اللہ آپ دونوں کا ساتھ بنائے رکھّے آمین۔
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
بیگم اگر گھر والوں کو بے گم ہی جوڑے رکھے تو اک ہی بہتر
آمین آپ کی دعا پر
فہیم نایاب
کلیم نایاب
معیدہ فاطمہ (غزل نایاب)
اللہ سدا شادوآباد رکھے آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
ویسے میرا اپنا ایک ہی بھائی ہے۔شادی سے پہلے ان سے جتنی لڑائی میری ہوتی تھی کسی بہن کی نہیں ہوتی تھی۔اب شادی کے بعد جتنا میں ان کو یاد کرتی ہوں مجھے یقین ہے کوئی اور نہیں کرتی ہو گی۔۔
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ بہنا
اللہ تعالی بھائی صاحب کے گلشن میں سدا بہار رکھے آمین
انشااللہ وہ بھی آپ کو آپ سے بڑھ کر یاد کرتے ہوں گے ۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
وعلیکم اسلام۔
ارے واہ کیا پیارے نام ہیں سب کے،اللہ سب کی عمر دراز کرے آمین۔ اور سب کو آپ دونوں کا تابعدار رکھے۔آمین۔
 
ناعمہ

محفلین
ان کا بھی ایک بہتتتتتت پیارا بیٹا ہے علی۔ اب تو میں انھیں اور بھی شدت سے یاد کرتی ہوں۔۔ان کے سارے بدلے جو ان کے بیٹے سے لینے تھے،لیکن اب ارادہ بدل لیا ہے۔کیونکہ وہ بہتتتتتتت پیارا ہے۔اور کچھ رشتے کی کشش۔ماشا اللہ وہ سال کا ہو گیا اور میں نے بس اسے تصویروں میں ہی دیکھا ہے۔ پاکستان جانا ہوا ہی نہیں -:
 
ماشااللہ
پھوپھی اماں تو بس پیار کی پنڈ ہوتی ہیں ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین
انشااللہ جب پاکستان آئیں گی
تو بھتیجا جی گن گن کر پھوپھی اماں سے بدلے لیں گے ۔
سدا خوش وآباد رہیں آپ آمین
نایاب
 
ناعمہ

محفلین
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔بدلے تو لوں‌گی میں اور وہ بھی بھتیجے کے ابّے سے۔۔۔۔۔۔
دعا کے لیے شکریہ بڑے بھائی۔
ویسے آپ کا نام محسن نایاب ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top