کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممممم
بقول اس کے، اس کو دیکھ کر زینب بھاگی
اور مجھے دیکھ کر وہ بھاگ گیا;)
 

فہیم

لائبریرین
اتنی جلدی مکر بھی گئے
وہ تو ابھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں‌گے ۔

کون مکر گیا

اور عمار صاحب کو لگتا ہے کہ کل حلوہ پراٹھا نہیں کھانا:rolleyes:
اس لیے آپ کا یہ اندازہ کہ وہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہونگے غلط ہوا جاتا ہے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
چلو اچھی بات ہے۔
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب اٹھ جانا چاہیے۔
کیونکہ میری کل کی چھٹی کینسل ہوچکی ہے اس لیے کل بھی آفس جانا ہے!
 

زین

لائبریرین
ارےےےےےےےےےے پھر تو اس معاملے میں بھائی بھائی ہوئے
ہماری بھی کل کی (یعنی کہ آج 25 دسمبر کی ) چھوٹی کینسل ہوگئی ہے حالانکہ ہماری طرح جو باقی دفاتر ہیں ان سب میں چھٹی ہیں
:(
 

فہیم

لائبریرین
ویسے تو ہماری بھی چھٹی ہوتی تھی اس دن۔
لیکن کچھ کام ایسے آگئے ہیں کہ کل جانا پڑرہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top