کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

شمشاد

لائبریرین
ہوں تو میں بھی یہیں پر۔

یہ زینب کہاں رہ گئی؟ اللہ خیر کرے، ابھی قربانی والی عید گزری ہے۔ کہیں،،،،، نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلے چھوڑیں، اب رات گئی بات گئی والا معاملہ ہو گیا ہے۔ کیا فائدہ ان باتوں کو دہرانے کا۔
یہ محفل آپ کی بھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ فہیم میں بخیریت ہوں۔ ابھی کوئی گھنٹہ بھر پہلے واپس پہنچا ہوں۔
سفر بھی الحمد للہ بخیریت گزرا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top