ہوسکتا ہے کہ کہیں وزیرستان میں اس طرح کے زون ہوں جنہیں وہاں کی زبان میں زونی کہا جاتا ہو ۔![]()

اچھا گیس کیا ھے لیکن غلط تو آپ کا مطلب ہے یہ بھی ادھر ہی چلی جائیں، وزیرستان، سوات وغیرہ کی طرف۔ نہ جی ان کو ادھر ہی رہنے دیں۔ پہلے ہی ایک عدد سواتی کافی ہفتوں سے گُم ہے، اس کی کوئی خیر خبر ہی نہیں۔


سب کو مبارک ہوںالسلام علیکم
سب بھائیوں کو سلام
کیسے ہیں سب لوگ
میلاد النبیسب کو مبارک ہوں
مبارک ہو