امیداورمحبت
محفلین
ہائے اللہ جی آپ کو کیسے پتا چلا ؟
![]()
آوازآگئی تھی ۔۔ویسے کیا کیا ہو سکتاہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہائے اللہ جی آپ کو کیسے پتا چلا ؟
![]()
لیکن میرا کیا قصور چاچو ۔۔میں تو نہیں کہا ناں ایسالیکن تم بھی اس بات چیت میں شامل ہو۔
مجھے کیا پتا ؟لیکن یہ رشوت کس بات پر لی جا رہی یا دی جا رہی ہے؟
او ہو ۔۔۔۔ میں نے نہیں دیکھا سوری ۔۔۔۔امیداورمحبت بہنا آنی آپ سے کچھ پوچھ رہی تھیں۔![]()
ہاں موٹے تو ہوجاتے ہیں زیادہ کھانے سےہائے اللہ جی اتنی زیادہ تو نہیں کھاتی اپیا
اور آئس کریم کھانے سے بندہ موٹا ہوجاتا ہے کیا ؟![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟؟
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟؟