کون ہے جو محفل میں آیا - 100

عثمان

محفلین
10000.jpg
 
ارے ساااااااااااااااااااے لالہ ۔
آجائیں نا یہاں اور دیکھیں کہ
جس کا تھا انتظار آگیا وہ شاہکار :dancing:
ہے نا مقدس ؟؟:party:
بدقسمتی سے اس وقت سعود لالہ بھی نہیں اور شمشاد لالہ بھی نہیں ہیں ۔ :rolleyes:
ہاں ہاں میں یہاں ہی ہوں ناعمہ مجھے پتا ہے کہ تم میرا ہی انتظار کر رہی تھی
:):):):)
ایسا کیوں کر ہوگا کہ ہم نہیں ہوں گے؟ ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top