کون ہے جو محفل میں آیا - 100

سعود بھیا آپ کی پوسٹ پڑھ کر مجھے ایس ایم ایس یاد آگیا جو بہت فارورڈ ہو رہا ہے آجکل ۔۔
Height Of Fb Addiction:

A boy's FACEBOOK status- I'm online on Fb during lecture... Haha
.
.
.
.
.
.
Comment 4m his teacher: Get out of the class now.. :)
.
:LOL: PRINCIPAL liked the comment.. :p

like........... heheheheh
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر اس میں ہسنے والی کونسی بات ے!
ممم !
وہ تو مینے کل بھی دہوئے تھے!!
اپیا سے پوچھ لو اچھا!:p

اچھا بھئی میں نہیں ہنستا، چلو شاباش آج بھی دھو آؤ۔

(شادی سے بلکہ منگنی سے پہلے یہ حال ہے ، شادی کے بعد کیا ہو گا۔ ہاہاہاہاہاہا)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top