کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم !
بہنا اور بھیا لوگ یہاں آجائیں۔

وعلیکم السلام جی آگئے :)



اپسسس سس:noxxx:

نہیں تو بھیا سعود بھیا کو شاید آتا ہو یا عندلیب اپیا کو۔۔


لو ہم تو چوڑے ہوگئے تھے میمی کے سامنے کہ
ہماری بہنا کی تعریف ہورہی ہے :)
اور آپ ہیں کہ :)

اور عندلیب ادی آپ کو آتا ہے یہ قصہ
سعود بھیا تو پہلے انکار میں گردن ہلا چکے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
چلیں اب تو سو دھاگے پورے ہونے میں چند دنوں کی کسر لگتی ہے۔ :) :) :)
اور ہمارے دماغ میں کوئی نیا نام نہیں سمایا ابھی تک :)
ویسے یہ ہمیں مشکل ہی لگتا ہے کہ یہ آئیڈیا چلے بھی
لوگوں نے ہضم نہیں کرنا کچھ نیا اس دھاگے کے ساتھ :)
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام جی آگئے :)






لو ہم تو چوڑے ہوگئے تھے میمی کے سامنے کہ
ہماری بہنا کی تعریف ہورہی ہے :)
اور آپ ہیں کہ :)

اور عندلیب ادی آپ کو آتا ہے یہ قصہ
سعود بھیا تو پہلے انکار میں گردن ہلا چکے ہیں :)
ابھی تو کچھ یاد نہیں فہیم بھیا ہمیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top