کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

محمد امین

لائبریرین
و علیکم السلام

کہیے آج میچ کی جیت کیسے منائی؟

تھوڑی ڈبڈباتی آنکھوں اور چہرے پر مسکان کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ :) بنگالی بھائیوں کو روتے دیکھ کر اچھا نہیں لگ رہا تھا۔۔۔


تھکن تو سمجھ میں آتا ہے لیکن مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی کے ہوتے ہوئے کسی اور کو سر درد کی اجازت کب ہے؟ :)

ہم بھی سر درد بھائی ہیں۔۔۔۔ ٹریڈ مارک رکھتے ہیں :D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top