کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

عائشہ عزیز

لائبریرین
اففف اللہ ابھی تک کوئی نہیں آیا یہاں
لگتا ہے جرمانے کے ڈر سے نہیں آرہے ۔۔۔

اب مجھے سب کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔
سارہ اپیا اااااااااااااااااااااا
امین بھیاااااااااااااااااااااا
سعود بھیاااااااااااااااااا
شمشاد چاچو
 

محمد امین

لائبریرین
اففف اللہ ابھی تک کوئی نہیں آیا یہاں
لگتا ہے جرمانے کے ڈر سے نہیں آرہے ۔۔۔

اب مجھے سب کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔
سارہ اپیا اااااااااااااااااااااا
امین بھیاااااااااااااااااااااا
سعود بھیاااااااااااااااااا
شمشاد چاچو

السلام علیکم :) :) :) :) میں ابھی گھر آیا ہوں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top