کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم چاچو
کیسے ہیں آپ ؟

میں بالکل اچھا ہوں۔ اب احتیاط سے کمپیوٹر پر پنجے مارنا، کہیں پھر خراب کر دو۔

ہی ہی ہی ہی بھیا
میں نے اپنے حصے کا بھی اس کو پلانا ہے
بس

شاباش میں تمہارے ساتھ ہوں۔ تمہارے لیے میں اور لے آؤں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top