عائشہ عزیز
لائبریرین
نئے دھاگے پر خوش آمدید !
یہاں آجائیں سب لوگ
یہاں آجائیں سب لوگ
عائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔عندلیب آپی یہ بتائیں کہ وہ لاہور فیصل آباد کا فاصلہ کیوں جاننا چاہتی تھیں۔![]()
عائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔
دودھ کا ڈبہ بھجوا دیں۔ مانو بلی کو اور چاہیے بھی کیا!عائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔
ہاں جی ، آپ ایڈوانس بکنگ کروا لیجئے۔یعنی مجھے کچھ بھیجنا ہو تو آسانی رہے گی![]()
او میری اچھی اپیااااااااااااااااااااعائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔
کراچی میں تو بہت آسانی ہے میرے کئی رشتہ دار ہیں کراچی میں ۔یعنی مجھے کچھ بھیجنا ہو تو آسانی رہے گی![]()
مار دیں ۔۔اوئے مانو کی بچی اس کا لنک تو وہاں دینا تھا۔
چلو میں ہی مار آتا ہوں وہاں![]()
آپ کی پسندکی چاکلیٹ بھیجوں گی اور کیا۔۔او میری اچھی اپیاااااااااااااااااااا
کیا بھیجنا ہے مجھے ۔۔۔ ویسے میں بھی سوچ رہی تھی اپیا کیوں پوچھ رہی ہیں![]()
لالہ آپ سے تو میری کٹی ہوگئی آئس کریم ہی کہہ دیتے ۔دودھ کا ڈبہ بھجوا دیں۔ مانو بلی کو اور چاہیے بھی کیا!![]()
کراچی میں تو بہت آسانی ہے میرے کئی رشتہ دار ہیں کراچی میں ۔
وہ تو فیصل آباد پہنچتے پہنچتے پگھل جائے گی۔ بلکہ دودھ بن جائے گی۔لالہ آپ سے تو میری کٹی ہوگئی آئس کریم ہی کہہ دیتے ۔
بھیا پاکستان آنا اتنا آسان نہیں ہے۔ سمجھ رہے ہوں گے۔تو پھر آپ کراچی کیوں نہیں آجاتیں کبھی ان سے ملنے![]()