کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاں دیکھا اب ہنستی مسکراتی کتنی اچھی لگتی ہو۔
تمہاری غیر حاضری میں سب نے ہی تمہیں مس کیا تھا۔
 

مقدس

لائبریرین
میں بھی تو کرتی ہوں بھیا
لیکن میں تھوڑی سی عجیب ہوں۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر میں اپ سیٹ ہو کر کسی سی روڈ ہوئی تو سب مجھ سے ناراض ہو جائیں گے
اس لیے میں ناں غائب ہو جاتی ہوں کچھ دنوں کے لیے
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
شمشاد بھیا اتنی اچھی تو لکھ لی
میں پریکٹس کر رہی ہوں کہ اب بس اردو میں لکھو
نو مور انگلش لیکن پھر بھول جاتی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top