ظفری
لائبریرین
وہ زمین پر پڑی ہوئی چونی نہیں ڈھونڈ سکتا ۔۔۔ دلہن کیا ڈھونڈے گا ۔ ایک بار ڈھونڈنے گیا تھا تو کسی اور نے اس کا ہاتھ مانگ لیا ۔ بس پھر کیا ۔۔۔۔۔ جوشِ مروت میں اس کا ہاتھ کسی اور کے ہاتھ میں پکڑا کر بکرا منڈی چلا گیا اور ایک اچھی سی گائے خریدد لایا ۔ پھر اسی گائے کو بقر عید پر ذبح کرکے اس کے تکوں سے اپنے ارمانوں پر بھڑاس بھی نکالی ۔ آج کل عجیب عجیب گانے اپنے اسٹیٹس کے باکس میں بھرتا رہتا ہے ۔ روتے ہیں چھم چھم رے ۔۔۔ دیکھ لیا ترا پیار ۔اففففف بھیا۔۔ ان کی فکر میں دبلے نہ ہوں، انہوں نے خود ہی ڈھونڈ لینی ہے اپنے لیے دلہن
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 (میری ہتھوڑی کدھر گئی بھلا
 (میری ہتھوڑی کدھر گئی بھلا  )
 )
 
		
 
 
 
 
		
 
 
		