کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

وہ کیا ہوتا ہے لالہ ؟:rolleyes:
وہ ایسی چیز ہے جو چائے پیتے ہوئے پوری کی پوری چائے کے پیالے کے اندر ہوتی ہے جبکہ منہ کا ذرا سا حصہ اس کے اندر پایا جاتا ہے۔ :)

خیر یہ سب چھوڑیں اور اس کشتی کی سواری کریں۔ :)

208a5ec0454e698d_m.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top