کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے تو کیا اگلا سمیسٹر شروع ہوبھی گیا ؟
موسم گرما کی چھٹیاں نہیں ہونی تھیں کیا ؟:shock:
نہیں بھیا یہ تو مڈ ٹرم تھے ناں فائنل ٹرم ہونگے جولائی میں تب ایک ڈیڑھ مہینے کے لیے چھٹیاں ہونگی۔ یہ تو ایک چھٹی لیبر ڈے کی وجہ سے ہے تو منڈے کی ہم لوگ خود ہی کرلیں گے ورنہ اگر چھٹی نہ ہوتی تو جانا پڑتا ناں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top