کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
لو اب اپنے گھر میں بھی کوئی ڈرتا ہے کیا :)
بہادر بنو نا۔
نہیں ناں میں ڈرتی تھوڑی ناں ہوں میں تو اتنی بہادر ہوں۔ وہ تو جب بجلی گئی ہو رات میں تو لگتا ہے ناں
اور ناں میں اتنیییییییییییییییی بہادر ہوں بھیا ۔۔اچھا جی !
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top