کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
تو میتھ کہاں تک پہنچا :)
ابھی بس دو تین ایگزیمپلز رہ گئیں ہیں بھیا
بجلی آتی رہے تو میں رات کو بس پڑھتی رہوں۔ پتا ہے جب بجلی نہیں آتی تو ڈر لگتا ہے چھوٹی سی آہٹ بھی سنائی دیتی ہے ناں رات میں تو ۔۔پھر دل کرتا ہے بندہ سو جائے بس سب کچھ چھوڑ کر اس سے پہلے کہ جن بابا آکر پکڑ لے ۔
 
فہیم

لو اب اپنے گھر میں بھی کوئی ڈرتا ہے کیا :)
بہادر بنو نا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top