کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ جی بھیا
کوئی نہیں

ہاں خوش :)
جی بالکل

ہاں جی یہی لگتا ہے مجھے
جیسے شمشاد بھائی کے بقول ان کی رگوں میں
چائے دوڑتی پھرتی ہے
تمہاری رگوں میں ضرور املی کا کھٹا پلس کیری مکس
واکنگ شاکنگ کرتا پھرتا ہوگا :ROFLMAO:
 
السلام علیکم، ہم ابھی ابھی ایک عدد میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں اور تھوڑی دیر میں ایک اور میٹنگ اٹینڈ کرنی ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top