کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سعود بھیا اااااااااااااااااااااا
فہیم بھیاااااااااااااااااااااااااا
:tongue::tongue::tongue:

زبان تو ایسے بھی چڑائی جاسکتی ہے
3D_emoticon_255.gif


:ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
نہیں جی یہ نہیں اچھی ۔۔۔ میرے والی زیادہ اچھی ہے۔ :tongue:
ہاں اس کی تو کیا ہی بات ہے :)

پتہ ہے یہ اسمائیلی محفل کے کئی ایک ممبران کی پسندیدہ اسمائیلی ہے :)

جن میں سے کچھ اب گم ہوئے ہیں اور کچھ ابھی بھی چکر مار لیتے ہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں اس کی تو کیا ہی بات ہے :)

پتہ ہے یہ اسمائیلی محفل کے کئی ایک ممبران کی پسندیدہ اسمائیلی ہے :)

جن میں سے کچھ اب گم ہوئے ہیں اور کچھ ابھی بھی چکر مار لیتے ہیں :)
ہاں ناں بھیا بہت کیوٹ لگتا ہےمجھے یہ والا اسمائیلی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top