کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

آپ کا کیا مطلب ہوا ، میں زیادہ بولتی ہوں کیا

ٹھہریں ذرا آپ کی پٹائی کرواتی ہوں
فاتح بھیاااااا
ہم نے ایسا کچھ کہا کیا؟ :) :) :)

اور نا دانستہ کوئی گستاخی سرزد بھی ہو گئی تھی تو خود ہی کوئی سزا تجویز کر کے انجام دے دیتیں بٹیا رانی۔ اتنی بڑی سرکار بلانے کی کیا ضرورت تھے؟ :) :) :)
 
ہم نے ایسا کچھ کہا کیا؟ :) :) :)

اور نا دانستہ کوئی گستاخی سرزد بھی ہو گئی تھی تو خود ہی کوئی سزا تجویز کر کے انجام دے دیتیں بٹیا رانی۔ اتنی بڑی سرکار بلانے کی کیا ضرورت تھے؟ :) :) :)
ہائے اللہ جی !
مقدس اپیا !
بھیا کو ڈانٹیں تو نھیں!۔ ۔ ۔ (
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top