کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
نوٹیفکیشن آئی ہوئی ہے کہ اس پوسٹ میں مجھے ٹیگ کیا گیا ہے ۔۔۔ لیکن پوسٹ مٰن تیگ کیوں نہیں دکھ رہا ؟
وہ خفیہ والا ٹیگ تھا۔
ابھی اوپر نظر آنے والا بھی کردیا

مجھے لگا کہ شاید آپ کو بڑے لوگ بننا پسند نہیں آیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top