کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہی ہوں!
پر بجلی جانے والی ہے15 منٹ بعد!:atwitsend:

اور اپیا آجکل فورم پے بوریت کچھ زیادہ نھیں! :eek:

ہاں میں جو نہیں ہوں :p
بجلی ایک گھنٹہ بعد بند ہوتی کیا ؟؟
اس ٹائم سب لوگ اپنے اپنے کام پر ہوتے ہیں ، زیادہ تر رونق شام کو ہی ہوتی ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top