کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

آپ سب نے مجھے اتنا تنگ کردیا تھا اس تھریڈ میں کہ مجھے آگے ترکیب لکھنا دشوار لگ رہا ہے ۔ :p
ہم تو سوچ رہے تھے کہ اپیا رانی ترکیب مکمل کر دیں تو اس دھاگے میں پہلے پوسٹ کیئے گئے سارے غیر ضروری پیغامات حذف کر دیئے جائیں گے۔ :)
 
عثمان

محفلین
ہم تو سوچ رہے تھے کہ اپیا رانی ترکیب مکمل کر دیں تو اس دھاگے میں پہلے پوسٹ کیئے گئے سارے غیر ضروری پیغامات حذف کر دیئے جائیں گے۔ :)
ہاں ہاں ، آپ کا تو پروگرام ہی یہ تھا۔ کہ ادھر چاٹ مکمل ہو اور ادھر جناب سب کو کچن سے باہر نکال کر خود چاٹ ہڑپ کر جائیں۔ :):):)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top