کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

فہیم

لائبریرین
فہیم انڈیا کی بیٹنگ بہت مضبوط ہے۔۔۔ سچن، کوہلی، گمبھیر، رائنا۔۔۔۔ ۔

پاکستان کی باؤلنگ بھی بہت مضبوط ہے نہ۔
آج تو ایک ایکسٹرا باؤلر کھیل رہا ہے۔

سوچو۔
گل، چیمہ، ریاض، اجمل، آفریدی، حفیظ اور حماد اعظم بھی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top