کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

مہ جبین

محفلین
امی جان، آج آپ نے کسی وقت ایک ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا اور کسے نے مبارکباد نہیں دی آپ کو؟ یہ تو لوگوں نے اچھا نہیں کیا۔ اچھا آپ پھر بھی مسکرا دیں اور ہماری جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
جزاک اللہ بیٹا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top