کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

مہ جبین

محفلین
آنی میں نے سب سے پہلے صبح آ کر سلام کیا اور صبح بخیر بولا ، لیکن تب آپ نہیں تھیں اس لئے آپ کو السلام علیکم اور دن بخیر :)
وعلیکم السلام اور صبح بخیر بیٹا :)
میں ذرا مذاق کے موڈ میں تھی ، برا نہ ماننا بیٹا پلیز
میں جانتی ہوں تم بہت اچھی ہو :)
 

محب علوی

لائبریرین
کوچی کوچی کرنے والی ناعمہ کیسی ہے ؟

ابھی تک لڑکوں والا جن موجود ہے یا کسی عامل بابا نے نکال دیا ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top