کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

شمشاد

لائبریرین
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے

بہت دیر ہوئی آپ کو پکارا تھا، خیر

ابھی ماوراء آئی ہے شاید ادھر بھی آ جائے۔
 

رضوان

محفلین
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے

بہت دیر ہوئی آپ کو پکارا تھا، خیر

ابھی ماوراء آئی ہے شاید ادھر بھی آ جائے۔
بہت معزرت
اب بھی کتنی دیر سے میں صفحہ نمبر 67 کو ریفرش کیے جارہا ہوں کہ کوئی نئی پوسٹ نہیں آتی:eek:
یہاں بھائی لوگوں نے قطار لگادی ہے۔
چلیں اب ماوراء (نہ بھی نظر آئے لیکن آن لائن ہوتی ہے:) )
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top