جیسا کہ میں پہلے بھی کسی دھاگے میں عرض کر چکا ہوں کہ سروس کے کچھ مسائل تھے جس کی وجہ سے کچھ دن غائب تھا۔
غزل آپ کی دعا سے ٹھیک ٹھاک ہے۔اس کا رزلٹ آ گیا ہے اور کلاس میں اس کا ساتواں رینک ہے۔
اوہ اچھا وہ دھاگہ شاید میری نظر سے نہیں گزرا اسی لیئے پوچھ بیٹھا۔ خیر امید ھے سب خیریت ہی رہی ہوگی۔
اور غزل بیٹی کو اور آپکو بھی اچھے نمبروں سے پاس کرنے پر ہم سب کی طرف بہت بہت مبارکباد۔